کل انشاء اللّٰہ #چارباغ گراؤنڈ پر #بانڈئی_الیون_فٹبال_کلب_کوزہ_بانڈئی اپنے پہلے راؤنڈ کا میچ #بریکوٹ_الیون کے خلاف کھیلے گے تمام پلیئرز وقت کی پابندی ضرور کریں اور بھرپور محنت سے گیم پیش کریں.nبروز: ہفتہnتاریخ: 2022-8-20nوقت: 5 بجےnگراؤنڈ: چارباغnراؤنڈ: پہلاnبانڈئی الیون کے تمام چاہنے والے اپنے ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ ❤️😍
Contact:
Other Information
Categories:
Amateur Sports TeamFeatured Articles:
✨ینگ مین ایف سی صوبائی فٹبال ٹورنامنٹ گراسی گروانڈ ✨nکل انشاء اللّٰہ #بانڈئی_الیون_فٹبال_کلب_کوزہ_بانڈئی اپنے دوسرے راؤنڈ کا میچ #مانیار_الیون کے خلاف کھیلے گے تمام پلیئرز وقت کی پابندی ضرور کریں اور بھرپور محنت سے گیم پیش کریں۔nبروز: بدھnوقت: 5 بجےnتاریخ: 2022-8-17nراؤنڈ: دوسراnگراؤنڈ: گراسی فٹبال گروانڈ nبانڈئی الیون کے تمام چاہنے والے اپنے ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ ❤️
چاند کو اور بھی رفعت کی تمنا تھی nاس لئیے تو میرے پرچم پہ اتر آیا ہے♥️🇵🇰nn#بانڈئی_الیون_فٹبال_کلب_کوزہ_بانڈئی کے #ٹیم اور #منیجمنٹ کے طرف سے سب پاکستانیوں کو چاہے وہ پاکستان میں ہو یا ملک سے باہر آپ سب کو پاکستان کے 75ویں جشن آزادی مبارک ہو.🥰 n♡ جشن آزادی مبارک ♡n🇵🇰🤍💚
زندگی جینا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا🔥nجنگ لازم ہو تو مقابل دیکھا نہیں کرتے🦁nnویڈیو کریڈٹ 📸n -_عابد آرمانی♥️_-🎥
♥️
بانڈئی الیون فٹبال کلب کوزہ بانڈئی کے لیفٹ کارنر بیک #منصور_خان کا دفاعی مہارت♥️🔥
#Raaja 7❤
عمر علی (راجہ) کا شہباز فٹبال کلب ڈھیرئی کے خلاف بہترین گول ♥️✨💥