که ما دا نيشنليانو سره اتحاد اوکو نو قوم ته به سه جواب ورکووم . فضل الرحمنnnنور صفت تي په دي ويډيو کي واورئ 😜😝😛😝😜😝
Other Information
Featured Articles:
اس میں تو میرے خیال میں سب سے ایماندار زرداری صاحب لگ رہے ہیں۔
سرحد پر باڑ لگانے، سوات میں فوجی چھاونی قائم کرنے۔ فوج،ایف سی، پولیس اور انٹیلیجنس اداروں کی موجودگی میں پراسرار طور پر سوات کے تمام پہاڑوں پر اور دیر کے کچھ علاقوں پر طالبان کا قبضہ کیسے ہو گیا؟ فوج اور پولیس کے اعلی افسروں کو کیسے یرغمال بنایا گیا؟قوم اس ڈرامے کے لکھاریوں،ہدایتکاروں اور اس کے مقاصد سے آگاہی چاہتی ہے۔ پختونوں کی سرزمین پر آگ اور خون کا کھیل مزید پختون قوم برداشت نہیں کرے گی۔
اب جمعیت علماء اسلام کے کارکن اس بے غیرت کو ووٹ دیگا ھر گز نہیں
پی-ڈی-ایم کے متفقہ امیدوار اینیمل ولی خان کا علماء کرام کے بارے میں نازیبا گفتگو۔nشاعر اینیمل میلو کا اس شعر میں اشارہ کس کی طرف ہے اور سوال یہ پیدا ہوتا ہے۔ کیا بڑا گنڑکپ بھی اس کو ووٹ دے گا اور اس گنڑکپ کے سپورٹر بھی اس میلو کو ووٹ دیگا۔
مونگ بہ یی پہ دی دھوکہ کولو دہ نیشنلیانوں نہ ھغہ یوہ سندرہ لاڑہ ھیرہ شوہ n"تہ ورزہ پنجاب گٹہ او زہ بہ باچا خان گٹم " 😛🙄
مولانا فضل الرحمان صاحب آپ اندر نہیں جاسکتے۔
فیس بک دوستی امریکن خاتون شادی کیلئے مٹہ دارمئی پہنچ گئی۔ نیو یارک امریکہ سے ایک خاتون بنام ڈینی ہول گوئن بروکس مورخہ 27/07/022 کو اسد اللہ ولد میرسردار ساکن دارمئ کے گھر آئی اور گاؤں دارمئ میں نکاح کی ۔ مذکورین آج عدالت مٹہ آکر کورٹ میرج کی۔ اسد اللہ نے کہا کہ ان کے ساتھ عرصہ دو سال سے سوشل میڈیا فیس بُک واٹساپ کے ذریعے تعلقات تھے۔