Findbusiness.me

Types of Businesses City Country Add Business
Home > Types of Businesses > Motivational Speaker > Shah Wali Khan - Politician

Shah Wali Khan - Politician

(22 Rate)
+3215337027
(0 Rate)
+3215337027

About :

doing service for humanity

Description:

Currently Chairman National Unity Dir Kohistan kumrat Kpk

Contact:

+3215337027

Other Information

Inappropriate listing?Request for Deletion
Close request for deletion form

Featured Articles:

2022-02-17

🇱🇾🇱🇾✌nحلقہ PK 10 تحصیل شرینگل گجروکس جماعت اسلامی کا سابقہ کسان کونسلر #ملک_شیر_بہادر نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی سے چالیس سالہ ناطہ تھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی ،پارٹی مشران نے نئے شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہے اور انکو پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹوپی بھی پہنائی۔nAdmin

2022-02-15

حلقہ Pk 10 امیدوار تحصیل میئر شرینگل شاولی خان پر عوام کا بھر پور اعتماد۔nسب ڈویژن شرینگل جماعت اسلامی کا بانی معروف رہنماء حاجی #ملک_سیف_الرحمان نے اپنے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی کو الوداع کہہ کر باقاعدہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کیا، نئے شامل ہونے والوں کو صوبائی صدر خیبرپختونخوا جناب نجم الدین خان نے خوش امدید کہے اور انکو پارٹی مفلر بھی پہنائی۔ Admin

2022-02-05

حلقہ PK10 شرینگل نارکن جماعت اسلامی کا سرکردہ خاندان گل رحمان، محمد سلطان، نور احمد، شاہد علی، قاری سردار، اور شہزاد نے #ملک_دراز_خان اور #وحید_اللہ_خان کے سربراہی میں جماعت اسلامی کو الوداع کہہ کر باقاعدہ پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل میئر شرینگل کے امیدوار ملک شاولی خان کیساتھ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کئے 🇱🇾✌n ایڈمن

2022-02-04

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل مئیر شرینگل کے امیدوارn شاہ ولی خان پر گوالدی کے عوام کا بھرپور اعتماد n آج صوابی میں گوالدی کے رھایش پزیر سینکڑوں کی تعداد میں ملک بھادر خان سابقہ کونسلر #جماعت_اسلامی nولی اکبر عمر غلام خان ذادہ سر زمین کی سربراھی میں جماعت اسلامی عوامی نیشنل پارٹی اور عمرغلام اپنے خاندان سمیت مسلم۔لیگ ن سے مستفعی ھوکر باقاعدہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

2022-02-04

حلقہ PK 10 امیدوار تحصیل میئر شرینگل #شاہ_ولی_خان صوابی میں شمولیتی پروگرام کیلئے پہنچ گئے کچھ دیر بعد علاقہ گوالدی کے سینکڑوں لوگ باقاعدہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کریگے 🇱🇾✌

2022-01-14

ممبر صوبائی کونسل پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا شاولی خان ڈپٹی کمشنر دیربالا #محمد_شعیب_خان کے تبادلے کی موقع پر الوداعی تقریب سے خطاب کررہےہیںn الوداعی تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسعود جان ،اسسٹنٹ کمشنر شرینگل محمد یار خان ،ایگزکٹیو مجسٹریٹ شرینگل توصیف اللہ ایس ڈی ایف آو سرکل کوہستان اعجاز الرحمان اور انکے علاوہ قومی اتحاد کے مشران بھی موجود تھے

2022-01-02

سنیئر رہنماء و ممبر صوبائی کونسل پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا #شاولی_خان گاذر قبیلے کے سربراہ ڈاکٹر میاں عبدالرشید صاحب کے ساتھ ملاقات۔

2022-01-02

جیالوں کے سرزمین مظفرگڑہ میں MNA مہر ارشاد احمد خان سیال اور جیالوں کے طرف سے سنیئر رہنماء و ممبر صوبائی کونسل پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا #شاولی_خان کا پرتپاک استقبال

2022-01-01

ممبر صوبائی کونسل پاکستان پیپلز پارٹی کے پی کے #شاولی_خان پندرہ روزہ دورے پر مظفرگڑھ میں جیالوں کے ہمراہ مختلف جگہوں کا ویزٹ کیا انکے ہمراہ میاں کرامت اللہ بھی موجود ہے۔

Review

Similar Places:

Psychische Belastungen, Stress und Krisen meistern und gestärkt aus ihnen...
ply Hard work Hard
www.TheUnEmotionalEater.com A program committed to eliminating cravings...
Optimism is a happiness magnet. If you stay positive good...
47 year Full Time Comedian/Speaker Perry Kurtz creates comedy, motivation,...
motivate line. motivations
As a mother, business owner, Christian, author, blogger, survivor of...
motivational and quite